سڈنی کے شاپنگ مال میں چاقو حملہ، 6 افراد ہلاک، 9 زخمی

آسٹریلیا کےشہر سڈنی کے شاپنگ مال میں چاقو حملے میں 6 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔ حملہ آور کو خاتون پولیس اہلکار نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔

پولیس کےمطابق حملہ آور اکیلا تھا، جس کی شناخت کا عمل جاری ہے۔

شاپنگ مال میں چاقو حملے کی عینی شاہد کا کہنا تھا کہ یہ اب تک کی سب سے بری چیز تھی، اس موقع پر سوچ رہی تھی کہ وہ اب مرنے والی ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P