بلوچستان میں بڑی تعداد میں لوگوں نے عید کے موقع پر زیارت ریذیڈنسی کا دورہ کیا – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

بلوچستان میں بڑی تعداد میں لوگوں نے عید کے موقع پر زیارت ریذیڈنسی کا دورہ کیا

عید الفطر کی پرمسرت تقریبات آج تیسرے روز بھی جاری رہیں، ملک بھر میں عوام نے اپنے عزیز و اقارب کے گھر اور سیرو تفریح کے مقامات کا رخ کرلیا اور اپنے پیاروں کے ساتھ عید کی تقریبات اور یادگار لمحات سے لطف اندوز ہوئے۔

بلوچستان میں بڑی تعداد میں لوگوں نے عید کے موقع پر زیارت ریذیڈنسی کا دورہ کیا جہاں قائداعظم محمد علی جناح نے اپنی زندگی کے آخری روز بسر کیے تھے، آزادکشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی لوگ خوبصورت تفریحی مقامات پر جمع ہوئے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.