اسرائیل پر ایرانی حملے کا خدشہ، امریکی سفارتکاروں کیلئے ضابطہ اخلاق تیار – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

اسرائیل پر ایرانی حملے کا خدشہ، امریکی سفارتکاروں کیلئے ضابطہ اخلاق تیار

اسرائیل پر ایران کے حملے کے خدشے کے پیش نظر امریکا نے اپنے سفارتکاروں کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا۔

سفارتکاروں کی غیر ضروری نقل وحرکت پر پابندی عائد کر دی گئی اور سفارتکاروں کو تل ابیب اور یروشلیم سے باہر ذاتی سفر سے تاحکم ثانی بھی روک دیا گیا۔

امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا بھی اسرائیل پہنچ گئے ہیں جہاں وہ اسرائیلی آرمی چیف اور وزیر دفاع سے ملاقاتیں کریں گے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.