پہیوں پر چلتے جدید ہوٹل کا منصوبہ – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

پہیوں پر چلتے جدید ہوٹل کا منصوبہ

پہیوں پر چلتے ہوٹل کے کمرے کا خیال سننے میں تو کسی سائنس فکشن فلم کا خیال لگتا ہے۔ لیکن اس تصور کو جلد حقیقت میں بدلنے کے لیے سائنس دان بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔

ٹیکنالوجی کمپنی شوئیو کے محققین نے بیزار کر دینے والے گاڑی کے طویل سفروں سے نمٹنے کے لیے ’سوئفٹ پوڈز‘ بنانے کا منصوبہ پیش کیا ہے۔

پیش کیے جانے والے خیال میں گاڑی میں نیند لینے کے لیے ایک بڑا پوڈ دکھایا گیا ہے جس میں دورانِ سفر دو مسافروں کے آرام کرنے کی جگہ ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.