بھارت میں عام انتخابات کچھ دن بعد، مودی سرکار کی مذموم حرکتیں جاری

بھارت میں عام انتخابات میں بس کچھ دن باقی ہیں لیکن مودی سرکار اپنی مذموم حرکتوں سے باز نہ آئی۔

عوام میں مسلسل نفرت اورمسلم مخالف پروپیگنڈا پھیلانے کے ساتھ ساتھ اب اپوزیشن جماعتوں کے بھی درپے ہوگئی۔

مودی سرکار کانگریس کے انتخابی منشور سے خوفزدہ ہوگئی ہے اورکانگرس کا انتخابی منشورمسلم لیگ سے مماثلت قراردے ڈالا،مودی سرکارپروپیگنڈا کررہی ہے کہ کانگریس کے منشورمیں وہی سوچ جھلک رہی ہے جو آزادی کے وقت مسلم لیگ کی تھی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P