عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا

سونے کی عالمی اور مقامی سطح پر قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 40ڈالر کا اضافہ ہوا، جس سے نئی قیمت 2254ڈالر کی سطح پر آگئی ۔

مقامی صرافہ بازاروں میں جمعہ کے روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار 800 روپے کا اضافہ ہونے سے نئی قیمت 2 لاکھ 34 ہزار 800 روپے ہو گئی جب کہ فی 10 گرام سونے کی قیمت 3 ہزار 258 روپے اضافے کے بعد 201303روپے ہوگئی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.