سوئی ناردرن نے ایک ہی سال میں گیس کی قیمت میں تیسرا اضافہ مانگ لیا – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

سوئی ناردرن نے ایک ہی سال میں گیس کی قیمت میں تیسرا اضافہ مانگ لیا

سوئی ناردرن گیس نے ایک ہی سال میں گیس کی قیمت میں تیسرا اضافہ مانگ لیا۔

ذرائع کے مطابق اوگرا 25 مارچ کو گیس کی قیمتوں سے متعلق سماعت کرے گا۔

اوگرا ذرائع نے کہا ہے کہ سوئی ناردرن نے 4489 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو قیمت تجویز کی ہے۔

ذرائع کے مطابق گیس کی قیمت بڑھنے سے بلوں میں اوسطاً 155 فیصد تک اضافے کا امکان ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.