عمران خان کیخلاف مقدمات غیرآئینی طور پر چلائے گئے سپریم کورٹ نوٹس لے، بیرسٹر گوہر – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

عمران خان کیخلاف مقدمات غیرآئینی طور پر چلائے گئے سپریم کورٹ نوٹس لے، بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف تمام مقدمات غیرآئینی طریقے سے چلائے گئے سپریم کورٹ نوٹس لیے۔

میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ جنرل الیکشنز کی کچھ دستاویزات تھیں جو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے دوران لے کر گئے، سینیٹ انتخابات ہو رہے ہیں اس لیے درخواست دی ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے دستاویزات کے ہمراہ مشاورت کی اجازت دی جائے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.