موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کی ریٹنگ بہتر کر دی – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کی ریٹنگ بہتر کر دی

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستانی بینکنگ سیکٹر سے متعلق رپورٹ میں ملکی بینکوں کی ریٹنگ بہتر کر دی۔

موڈیز کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی بینکنگ سیکٹر کی ریٹنگ نیگیٹیو سے سی اے اے تھری مستحکم کر دی گئی۔ بینکنگ کے شعبے نے ٹھوس منافع کمایا اور فنڈنگ کی صورت حال مستحکم رہی۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان میں رواں مالی سال مہنگائی 23 فیصد رہنے کا امکان ہے جبکہ گزشتہ مالی سال مہنگائی کی شرح 29 فیصد تھی، پاکستان میں معاشی اور مالی دباؤ میں بھی کمی آرہی ہے اور رواں مالی سال معاشی شرح نمو 2فیصد رہنے کا امکان ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.