کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں برف باری، سیاحوں کی آمد – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں برف باری، سیاحوں کی آمد

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ برف باری سے کئی علاقوں میں شاہرایں اور راستے بند ہو گئے ہیں جن کو کھولنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ دوسری جانب سیاح بھی برف باری سے لطف اندوز  ہونے کے لئے ان علاقوں میں پہنچ رہے ہیں۔
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.