بلوچستان میں ہم آج سب سے بڑی جماعت بن جائیں گے: جعفر مندوخیل

کوئٹہ(یو این اے )مسلم لیگ ن بلوچستان کے صدر جعفر مندوخیل کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں مسلم لیگ ن آج سب سے بڑی جماعت بن جائے گی۔ ن لیگ بلوچستان کے صدر جعفر مندوخیل نے اپنے ایک بیان میں دعوی کیا کہ آزاد ارکان سے رابطے میں ہیں اور بلوچستان میں ن لیگ کی حکومت ہوگی۔جعفر مندوخیل نے کہا کہ بلوچستان میں مسلم لیگ ن آج سب سے بڑی جماعت بن جائے گی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P