بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

ماڑی پیٹرولیم کمپنی نے نئے گیس ذخائر کی دریافت کا اعلان کردیا۔

ماڑی پیٹرولیم کے اعلامیے کے مطابق گیس بلو چستان کے ضلع کوہلو میں دریافت ہوئی، جس کی دریافت کےلیے 2 ہزار 516 میٹر تک کنویں کی کھدائی کی گئی۔

اعلامیے کے مطابق ابتدائی تخمینے کے مطابق یومیہ 64 لاکھ مکعب فٹ تک گیس حاصل ہوگی ہے۔

اعلامیے کے مطابق گیس کے حصول سے متعلق ڈیٹا ویل کے 4 مختلف زونز کے مجموعے پر مشتمل ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.