سعودیہ جانے والے مسافروں کے پاسپورٹ کی میعاد کم از کم 6 ماہ ہونا لازمی قرار

سعودی حکومت نے سلطنت میں داخل ہونے کے خواہشمند مسافروں کے پاسپورٹ کی میعاد کم سے کم 6 ماہ ہونا لازمی قرار دے دیا۔

’سعودی سول ایوی ایشن نے مسافروں کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزی جاری کردی، سعودی سول ایوی ایشن کے مطابق فیصلے کااطلاق وزٹ ویزہ، بزنس ویزہ، سیاحتی ویزہ سمیت تمام اقسام کے ویزے پر سعودیہ جانے والے مسافروں پر ہوگا۔

سعودی ایوی ایشن نے تمام ایئر لائنز کو ہدایت نامہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 6 ماہ سے کم مدت والے پاسپورٹ کے حامل مسافروں کو بورڈنگ سے انکار کردیا جائےگا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P