سہ جماعتی اتحاد کا بلوچستان میں حکومت بنانے کا امکان

کوئٹہ(یو این اے )بلوچستان میں حکومت سازی اور وزارت اعلیٰ کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی ،مسلم لیگ (ن)جمعیت علما اسلام سہ جماعتی اتحاد سے حکومت سازی کے لئے پرعزم ذرائع کے مطابق بلوچستان میں حکومت سازی کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی ،مسلم لیگ (ن)جمعیت علما اسلام سہی جماعتی اتحاد کیلئے پر عزم ہیں کم تعداد کی حامل جماعتوں کو حکومت کا حصہ نہ بنانے پر غور کیا گیا مضبوط حکومت کی تشکیل کے لئے پاکستان پیپلز پارٹی ،مسلم لیگ(ن)اور جمعیت علما اسلام مشترکہ حکومت بناسکتی ہے وزرات اعلی پاکستان پیپلز پارٹی جبکہ مسلم لیگ (ن)اور جمعیت علما اسلام کو اہم وزراتیں ملنے کا امکان ہے ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P