امریکی سینیٹ: فلسطینیوں کی نسل کشی کیلئے 14 ارب ڈالر کی منظوری

امریکی سینیٹ نے اسرائیل، یوکرین اور تائیوان کے لیے 95 ارب ڈالر کا امدادی بل منظور کر لیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی سینیٹ نے کئی ماہ کی سیاسی کشمکش کے بعد یوکرین، اسرائیل اور تائیوان کے لیے 95 بلین ڈالر کے امدادی پیکج کی منظوری دے دی۔

اس پیکیج کے تحت یوکرین کے لیے 61 ارب ڈالر، حماس کے خلاف اسرائیل کی جنگ کے لیے 14 ارب ڈالر اور غزہ سمیت تنازعات والے علاقوں میں انسانی امداد کے لیے 10 ارب ڈالر رکھے گئے ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P