بلوچستان کے تمام قومی، صوبائی حلقوں کے نتائج مکمل ہوگئے، صوبائی الیکشن کمشنر

الیکشن کمشنر بلوچستان نے کہا ہے کہ صوبے کے تمام قومی اورصوبائی حلقوں کے نتائج مکمل ہوگئے ہیں۔

الیکشن کمشنر نے کہا کہ دوردراز علاقے اور امن وامان کی صورتحال نتائج میں تاخیرکاسبب بنی، بلوچستان کے 16 قومی اور 51صوبائی حلقوں کے غیرحتمی نتائج موصول ہوگئے ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P