پاکستان پیپلز پارٹی کی بھاری اکثریت سے جیت ۔حکومتی جماعت کا جمود گر گیا – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

پاکستان پیپلز پارٹی کی بھاری اکثریت سے جیت ۔حکومتی جماعت کا جمود گر گیا

اوستہ محمد(یواین اے)پاکستان پیپلز پارٹی کی بھاری اکثریت سے جیت ۔حکومتی جماعت کا جمود گر گیا۔عوام نےفیصلہ اورظلم کا بدلہ ووٹ کے ذریعے کے لیا 14356کے لیڈ سے سردارزادہ کو عوام نے لیڈ دے دیا گائے کو ذبح کر دیا تفصیلات کے مطابق حلقہ پی بی 17کے نتائج اوستا محمد ۔گنداخہ کے عوام نے دے کر ظلم کا بدلہ ووٹ کے ذریعے لے لیا اوستا محمد گنداخہ سے جو دس سالوں سے ظلم اور زیادتی ہوتی رہی سیلابوں میں راشن عوام کی بجائے شہروں میں فروخت ہوتا رہا زرعی پانی واٹر سپلائی شہر میں نہ ہونے کے ظلم ستم سے عوام تنگ ہو کر صبر کا مظاہرہ کیا اور اس کا بدلہ 8فروری کو لے لیا لیڈ سے سردار زادہ فیصل جمالی کو دے دیا اور پیپلز پارٹی کو عوام نے ووٹ دیکر جتوا دیا استا محمد اور گنداخہ کی عوام کو سلام ہے بلآخر تمام ڈر خوف دل سےنکال کر سردار زادہ کو ووٹ دے دیے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.