بلوچستان میں جلسوں اور انتخابی اجتماعات پر پابندی عائد – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

بلوچستان میں جلسوں اور انتخابی اجتماعات پر پابندی عائد

 بلوچستان میں نگراں حکومت نے جلسوں اور انتخابی اجتماعات پر پابندی عائد کردی۔

نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کوئٹہ میں سیکیورٹی تھریٹ کے حوالے سے ٹوئٹر پر پیغام دیا کہ کوئٹہ میں خاتون خودکش حملہ آور کی موجودگی کا تھریٹ الرٹ موجود ہے۔

جان اچکزئی نے کہا کہ تھرٹ الرٹ کے پیش نظر عوامی جلسوں اور انتخابی اجتماعات پر پابندی عائد کردی گئی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.