بولان مچھ میں دہشت گرد حملہ,مچھ شہر راکٹ کی آوازوں سے گونج اُٹھا – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

بولان مچھ میں دہشت گرد حملہ,مچھ شہر راکٹ کی آوازوں سے گونج اُٹھا

کوئٹہ(_ بلوچستان کے علاقے مچھ میں یکے بعد دیگرے 15 راکٹ لانچر فائر کی آوازیں سنائی دی گئی,راکٹ حملے کے فوراَ بعد مچھ شہر میں بجلی بھی بند ہوگئی,آدھے گھنٹے سے شہر راکٹ کی آوازوں سے گونجھ رہا ہے, تاحال کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاعات نہیں۔

راکٹ نامعلوم سمت سے فائر کئے جارہے ہیں مچھ شہر میں مختلف عمارتوں,گھروں اور دفاتر کے شیشہ ٹوٹ گئے,تازہ ترین اطلاعات کے مطابق گوکرت تھانے پر بھی حملہ کیا گیا ہے کوئٹہ جانے والی تمام ٹریفک کو ڈھاڈر کے مقام پر روک دیا گیا ہے۔

حملے کی زمہ داری آزادی پسند تنظیم بی,ایل,اے نے قبول کرلی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.