بولان مچھ میں دہشت گرد حملہ,مچھ شہر راکٹ کی آوازوں سے گونج اُٹھا
کوئٹہ(_ بلوچستان کے علاقے مچھ میں یکے بعد دیگرے 15 راکٹ لانچر فائر کی آوازیں سنائی دی گئی,راکٹ حملے کے فوراَ بعد مچھ شہر میں بجلی بھی بند ہوگئی,آدھے گھنٹے سے شہر راکٹ کی آوازوں سے گونجھ رہا ہے, تاحال کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاعات نہیں۔ راکٹ نامعلوم سمت سے فائر کئے جارہے […]