کوئٹہ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور شدید سرد On Jan 24, 2024 Share کوئٹہ میں آج صبح درجہ حرارت منفی دو ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، محکمہ موسمیات کوئٹہ، آج بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات کوئٹہ سمیت صوبے کے بالائی و شمالی اضلاع میں شدید سرد رہے گا۔محکمہ موسمیات Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail