سونے کی قیمتوں میں 300 روپے کا اضافہ On Jan 20, 2024 Share ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار 300 روپے ہوگئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 84 ہزار 585 روپے ہوگئی۔ Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail