کوئٹہ پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سابق وفاقی وزیر و صوبائی سینیئر نائب صدر سردار محمد عمر گورگیج نے سوشل میڈیا پر چلنے والے پارٹی سے استعفےٰ کی خبر کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان پیپلزپارٹی کے تمام تر فیصلوں کے پابند ہیں اور اپنی پارٹی قیادت کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اسطرح کے منفی پروپیگنڈے سازش کے تحت پھیلا کر پیپلز پارٹی کے انتخابی عمل کو متاثر کرنے کی ایک ناکام کوشش ہے ۔ انشاءاللہ 8 فروری کو عوام کی بھرپور سپورٹ سے تمام جیالے امیدواران بھاری اکثریت سے کامیاب ہونگے
Prev Post
You might also like