Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

جاپان میں 7.4 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری

جاپان کے مشرقی علاقوں میں 7.4 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔

امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.5 تھی اور یہ جاپان کے وسطی اور شمال مشرقی ساحلی علاقوں میں محسوس کیا گیا۔

 

جاپانی حکام نے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی۔ صبح سویرے آنے والے زلزلے کے باعث خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ کھلی جگہوں پر نکل آئے۔ زلزلے سے اب کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More