پشین، این اے 265 پر مولانا فضل الرحمن، محمود اچکزئی، حاجی روف ترین اور خوشحال کاکڑ سمیت 29 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور
پشین، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 265 پر پی ٹی آئی امیدوار سمیت سات امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد
پشین، صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 47 پر 31 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور
پشین، حلقہ پی بی 47 پر پی ٹی آئی کے ایک اور جے یو آئی کے دو امیدواروں کے کاغذات مسترد
پشین، پی بی 48 پر 28 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور، 9 امیدواروں کے کاغذات مسترد
پشین، پی بی 49 پر 27 امیدواروں کے کاغذات منظور، چار امیدواروں کے کاغذات مسترد
پشین، حلقہ این اے 265 سمیت صوبائی اسمبلی کی تین نشستوں پر مجموعی طور پر 26 امیدواروں کے کاغذات مسترد