بولان میں مچ تھانے کے قریب دھماکا، 2 بچے جاں بحق On Dec 30, 2023 Share بلوچستان میں بولان کے علاقے مچ میں دھماکا ہوا ہے جس میں 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکا مچ میں تھانے کے قریب ہوا ہے۔ 24 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail