خواجہ آصف کی سب کو ساتھ مل بیٹھنے کی تجویز – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

خواجہ آصف کی سب کو ساتھ مل بیٹھنے کی تجویز

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک بار پھر سب کو مل بیٹھنے کی تجویز پیش کردی۔

خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ سیاسی افرا تفری بڑھنے سے ملک کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے، میری کسی سے کوئی ذاتی دشمنی نہیں ہے البتہ ہم ایک دوسرے کے سیاسی مخالف ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.