خضدار ،قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں کیلئے88 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروادیئے

QUETTA: National Party’s leader Tahira Khursheed submitting her paper for Senate election to Election Commissioner Balochistan Syed Sultan Bayazid . INP PHOTO by Adnan Ahmed

خضدار ( این این آئی) خضدار کی ایک قومی اسمبلی اور تین صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر مجمو عی طورپر 88 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروادیئے۔تفصیلات کے مطابق 8فروری کو ہو نے والے عام انتخابات میں حصہ لینے کے لئے خضدار سے این اے 256 کی ایک نشست پر 22 امیدوار وں جبکہ حلقہ پی بی 18 پر 23 ،پی بی 19 پر 25 اورپی بی 20 پر 18 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروادیئے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P