کنگنا رناوت کا بی جے پی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا اعلان

بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ کنگنا رناوت نے ہندو انتہا پسند پی جے پی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔

اداکارہ کنگنا رناوت کے والد نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کنگنا رناوت 2024 میں بی جے پی کے ٹکٹ پر انتخابات میں حصہ لیں گی۔ اداکارہ اس سلسلے میں بی جے پی کے مختلف رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کرچکی ہیں۔

کنگنا رناوت ہندوانتہاپسند بی جے پی اور بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کی مسلمان دشمن پالیسیوں اور اقدامات کی کھل کر حمایت کرتی ہیں اور اکثر بیانات میں مسلمانوں کے خلاف ہرزہ سرائی کرتی ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P