انٹرا پارٹی انتخابات غیر آئینی قرار، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لے لیا – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

انٹرا پارٹی انتخابات غیر آئینی قرار، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لے لیا

 الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے ’بلے‘ کا انتخابی نشان واپس لے لیا۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے محفوظ فیصلہ سنادیا گیا، جس میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی ائی نے اپنے انتخابات پارٹی ائین کے مطابق نہیں کروائے، پی ٹی ائی سے بلے کا نشان واپس لے لیا گیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.