پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ دیکھا جا رہا ہے جس کے باعث انڈیکس کی 62ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح دوبارہ بحال ہوگئی ہے۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز میں 289پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی تاہم اس کے بعد 645 پوائنٹس کی مندی دیکھی گئی۔