کوئٹہ وزیر آعظم پاکستان کوئٹہ ائیرپورٹ پر پہنچ گئے ہیں – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

کوئٹہ وزیر آعظم پاکستان کوئٹہ ائیرپورٹ پر پہنچ گئے ہیں

کوئٹہ وزیر آعظم پاکستان کوئٹہ ائیرپورٹ پر پہنچ گئے ہیں۔

وزیراعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے،

کل صبح 10 بجے سول اور عسکری قیادت سے ملاقات اور اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرینگے

اجلاس کے بعد کل دن 12 بجے سنئیر صحافیوں سے بھی ملاقات کرینگے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.