نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے خضدار واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ، تحقیقات کا حکم، مقامی پولیس افسر کی شہادت پر تعزیت و اظہار افسوس
کوئٹہ عوام کے جانی و مالی تحفظ اور بحالی امن پر معمور سیکورٹی فورسز پر حملہ قابل مذمت ہے. نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی
واقعہ کی تحقیقات کرکے فوری رپورٹ پیش کی جائے. نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان
ملوث عناصر کو گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے، نگراں وزیر اعلٰی میر علی مردان خان ڈومکی کی ہدایت.
نگراں وزیر اعلٰی کا شہید پولیس افسر مراد جاموٹ کو خراج عقیدت، ورثاء سے اظہار تعزیت