سبی میں چینی بحران نے شدت اختیار کر لی

سبی شہر میں چینی بحران نے شدت اختیار کر لی، چینی کی شدید قلت کے باعث فی کلو 200 روپے تک فروخت کی جانے لگی۔

رپورٹ کے مطابق پرائس کنٹرول کمیٹی صرف اجلاسوں تک محدود ہوکر رہ گئی ہے، ضلعی انتظامیہ شہر میں چینی کی منصوعی قلت کا نوٹس لیں اور مارکیٹ میں چینی بلیک پر فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کریں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P