آئی فون کے ٹکر کا ون پلس 12 متعارف

اسمارٹ موبائل فون بنانے والی چینی کمپنی ون پلس نے اپنا آئی فون اور سام سنگ کے ٹکر کا ’ون پلس 12‘ متعارف کرادیا۔

جس طرح پہلے سے ہی چہ مگوئیاں کی جا رہی تھیں کہ کمپنی ’ون پلس 12‘ میں طاقتور بیٹری اور بہترین کیمرے دے گی، اسی طرح کمپنی نے صارفین کی توقعات کے عین مطابق فون میں اپگریڈ ٹیکنالوجی کے حامل کیمرا دیے ہیں۔

یہی نہیں بلکہ کمپنی نے بیٹری میں بھی روایات سے ہٹ کر دو سیل دیے ہیں، جس کا مطلب یہ ہے کہ فون کی بیٹری بھی دگنی طاقت کی حامل ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P