سابق وزیراعلی ٰبلوچستان قدوس بزنجو کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ

سابق وزیراعلی ٰبلوچستان قدوس بزنجو نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ساتھیوں کیساتھ باضابطہ پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کروں گا۔فیملی مصروفیات کے باعث کل یوم تاسیس کے پروگرام میں شرکت نہیں کرسکتا۔

انہوں نے کہا کہ جلد ہی ساتھیوں کیساتھ آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے ملاقات کریں گے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P