نواز شریف کے دورہ کوئٹہ سے سیاست پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے،یعقوب ناصر

کوئٹہ(سٹی رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سینئر نائب صدر سابق سینیٹر سردار یعقوب خان ناصر نے کہا ہے کہ میاں محمد نواز شریف سے دورہ کوئٹہ سے سیاست پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) سربراہ سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی وطن واپسی سے سیاست میں انقلاب برپا ہوا ہے اور مسلم لیگ (ن) بلوچستان کی سیاست میں فعال کردار ادا کرے گی۔ تاکہ بلوچستان کے مسائل کے لئے تمام سیاسی جماعتوں کو ساتھ لیکر چلیں اور مسائل کے حل کو ممکن بنائیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P