فرح گوگی نے عطا تارڑ کو 5 ارب روپے ہرجانے کا لیگل نوٹس بھجوادیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلییہ بشری بی بی  کی قریبی دوست فرحت شہزادی  کی جانب سے لیگی رہنما عطا اللہ تارڑ کو 5 ارب کا لیگل نوٹس بھجوا دیا گیا۔

فرحت شہزادی عرف  فرح گوگی کی جانب سے  بھجوائے گئے قانونی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کے دوران بے بنیاد اور من گھڑت الزامات لگائے، فرحت شہزادی اپنے ٹیکس گوشواروں میں تمام اثاثے ڈیکلیئر کرچکی ہیں۔

قانونی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ عطا تارڑ 7 یوم میں معافی مانگیں وگرنہ ہتک عزت اور 5 ارب ہرجانے کا دعوی دائر کیا جائے گا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P