انٹربینک میں روپےکی قدر میں کمی، ڈالر مہنگا ہوگیا On Nov 13, 2023 Share انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج 52 پیسے اضافہ ہوا ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر آج 52 پیسے مہنگا ہوکر 287 روپے 55 پیسےکا ہوگیا ہے۔ Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail