کوئٹہ کے سیٹلمنٹ آفس سے 15 ہزار ایکڑ زمین کا ریکارڈ غائب ہونے کا انکشاف

کوئٹہ کے سیٹلمنٹ آفس سے 15 ہزار ایکڑ زمین کا ریکارڈ غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق سیکرٹری بورڈ آف ریونیو کی درخواست پربورڈکے 3 ملازمین کےخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ایک نامزد ملزم سابق سیٹلمنٹ آفس کو کوئٹہ گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ نامزد ملزمان موضع سام خیل اور تالہ حیدر زئی کا ریکارڈ لے گئے ہیں۔سیکرٹری بورڈآف ریونیو کے مطابق ریکارڈ برآمدگی کیلئے ایف آئی آر درج کی جائے گی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P