ٹرین کی زد میں آکر نگراں وزیر میرخدا بخش مری کا بھائی جاں بحق – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

ٹرین کی زد میں آکر نگراں وزیر میرخدا بخش مری کا بھائی جاں بحق

اسٹیل ٹاؤن گھگرپھاٹک قادرنگر کے قریب ٹرین کی زد میں آکر نگراں صوبائی وزیر کا حقیقی بھائی جاں بحق ہو گیا.

تفصیلات کے مطابق اسٹیل ٹاؤن تھانے کےعلاقے گھگھرپھاٹک قادرنگر کے قریب ٹرین کی زد میں آکرایک نوجوان جاں بحق ہوگیا ، جس کی شناخت محمد حسن مری کے نام سے کی گئی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.