چترال میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک، 4 شدید زخمی

چترال کے سرحدی علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے شدید تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک اور 4 شدید زخمی ہوگئے۔ 

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے چترال کے سرحدی علاقے ارسون میں خفیہ اطلاعات  پر آپریشن کیا، جس کے دوران فوجی اہلکاروں اور دہشت گردوں کے  درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا۔

فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک اور 4 شدید  زخمی ہوگئے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P