اوگرا نے گیس کی قیمت میں اضافہ کردیا

 اوگرا نے گیس کی قیمت بڑھانے کی منظوری دے دی، نئی قیمت کا اطلاع یکم نومبر سے ہوگا۔

وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد آج اوگرا نے بھی گیس کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی اور اس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا، نئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P