ووٹ کے اندراج یا اخراج کا وقت ختم، الیکشن کمیشن نے لسٹیں منجمد کردیں

 الیکشن کمیشن کی جانب سے ووٹر لسٹیں منجمد کردی گئیں، جس کے باعث ووٹ کا اندراج یا اخراج اب نہیں ہو سکے گا۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے ووٹر لسٹوں کو منجمد کرنے کے بعد آئندہ عام انتخابات کے لیے ووٹر لسٹوں کی تیاری پر کام جاری ہے۔

الیکشن کمیشن نے ووٹر لسٹوں کو منجمد کردیا ہے، جس کے بعد اب ووٹرز کا اندراج یا اخراج نہیں ہوگا بلکہ الیکشن کمیشن رواں ماہ (نومبر) کی 25 تاریخ تک ووٹر لسٹوں کو فائنل کردے گا اور 25 نومبر تک ہی ووٹر لسٹوں کی اشاعت مکمل کر لی جائے گی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P