- حماس کے 7 اکتوبر کے حملے میں 1400 اسرائیلی ہلاک، 229 کو یرغمال بنا لیا گیا۔
- اسرائیل کی جانب سے جاری بمباری کے نتیجے میں اب تک 8 ہزار 500 سے زائد فلسطینی جاں بحق ہوچکے ہیں جس میں 3 ہزار سے زائد بچے بھی شامل ہیں، جبکہ 20 ہزار سے زائد افراد زخمی ہو چکے ہیں۔
- اسرائیل نے غزہ کا مکمل محاصرہ کر رکھا ہے، 23 لاکھ افراد کو پانی، کھانے اور ایندھن کی فراہمی معطل ہے۔
- حماس نے 4 یرغمالیوں کو انسانی بنیادوں پر کو رہا کر دیا ہے۔
- مغربی اتحادیوں نے اسرائیل کی جانب سے غزہ پر بمباری کی مکمل حمایت کی ہے جبکہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی تنظیم نے اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی ہے۔
- یمن کے حوثی باغیوں نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائل حملے کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
You might also like