1
خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں ہونے والے بم دھماکے کے بعد افغان طالبان نے شدید الفاظ میں مذمت – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • بلوچستان
  • بین الاقوامی
  • کالم
  • انٹرٹینمنٹ
  • ای پیپر
  • Likes
  • Followers
  • Subscribers
  • Followers
  • Likes
  • Followers
  • Subscribers
  • Followers

Trending

  • امریکا سے مذاکرات کیلیے اپنا وفد پاکستان بھیجنے کا فیصلہ ابھی نہیں کیا؛ ایران
  • بااثر شخصیت کو مدعو نہ کرنے پر ٹریکٹر سے پچ کھود دی گئی، ویڈیو وائرل
  • ایران کو اب ایک دشمن نہیں، متعدد طاقتوں کا سامنا ہے: مسعود پزشکیان
  • اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ، علاقائی امور پر مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق
  • پوڈکاسٹ میں نامناسب سوالات پر میرا انٹرویو ادھورا چھوڑ کر چلی گئیں
  • سیزفائر میں توسیع نہیں ہوگی، ٹرمپ کی ایران سے معاہدہ نہ ہونے پر بمباری کی دھمکی
  • امریکی گلوکار 15 سالہ لڑکی کے قتل کے مقدمے میں گرفتار، سزائے موت کا امکان
  • جان سینا کے بعد ایک اور معروف ریسلر ڈبلیو ڈبلیو ای سے ریٹائر ہوگئے
  • پن بجلی کی پیداوار میں اضافے سے ملک میں بجلی کی فراہمی میں بہتری آئی، پاور ڈویژن
  • پاکستانی کمپنی سپرنیٹ گلوبل کا افریقہ میں سیٹلائٹ کنیکٹیویٹی منصوبہ کامیابی سے شروع

Publisher Publisher - Mashriq Newspaper

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • بلوچستان
  • بین الاقوامی
  • کالم
  • انٹرٹینمنٹ
  • ای پیپر
Daily Mashriq Newspaper Quetta
  • Home
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں ہونے والے بم دھماکے کے بعد افغان طالبان نے شدید الفاظ میں مذمت

خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں ہونے والے بم دھماکے کے بعد افغان طالبان نے شدید الفاظ میں مذمت

On جولائی 30, 2023
Share

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے لکھا کہ امارت اسلامیہ خیبر پختونخوا کے علاقے باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے اجلاس میں دھماکے کی مذمت کرتی ہے، متاثرہ خاندانوں سے تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں۔انہوں نے مزید لکھا کہ شہدا کو اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ایسے جرائم کسی طور پر بھی جائز نہیں ہیں۔

  • Instagram
  • Linkedin
  • Pinterest
  • RSS
Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail

Prev Post

ورکرز کنونشن میں شریک ہونا تھا پروگرام آخری لمحات میں منسوخ ہوا، حافظ حمد اللہ

Next Post

کچے کے ڈاکوﺅں سے اب تک کتنا علاقہ کلیئر کرایا جاچکا ؟ آئی جی پنجاب نے بتادیا

You might also like
بین الاقوامی

امریکا سے مذاکرات کیلیے اپنا وفد پاکستان بھیجنے کا فیصلہ ابھی نہیں کیا؛ ایران

پاکستان

اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ، علاقائی امور پر مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق

تازہ ترین

سیزفائر میں توسیع نہیں ہوگی، ٹرمپ کی ایران سے معاہدہ نہ ہونے پر بمباری کی دھمکی

پاکستان

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی رہائی کیلئے کوششیں تیز کردیں: بیرسٹر گوہر

Prev Next
Leave A Reply
Cancel Reply

Your email address will not be published.

تازہ ترین

امریکا سے مذاکرات کیلیے اپنا وفد پاکستان بھیجنے کا فیصلہ ابھی نہیں کیا؛ ایران

سیزفائر میں توسیع نہیں ہوگی، ٹرمپ کی ایران سے معاہدہ نہ ہونے پر بمباری کی دھمکی

نوجوانوں کی ناراضگی حکومت سے ہو سکتی ہے لیکن ریاست سے نہیں ہونی چاہیے‘ وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ ‘ غیر رجسٹرڈ واٹر پلانٹس کے خلاف بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا ایکشن جاری

کوئٹہ سے پہلی حج پرواز روانہ ہو گئی‘300 سے زائد عازمین کی شرکت

Prev Next 1 of 1,160
© 2026 - Daily Mashriq Newspaper Quetta. All Rights Reserved.
Website Design: Faisal Haider
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • بلوچستان
  • بین الاقوامی
  • کالم
  • انٹرٹینمنٹ
  • ای پیپر