• Likes
  • Followers
  • Subscribers
  • Followers

Trending

  • چھٹا وزیراعلیٰ بلوچستان فٹبال گولڈ کپ افغان کلب نے جیت لیا
  • عمران خان کو احتجاج میں شرکت پر ممبئی پولیس نے پکڑلیا
  • ماؤنٹین بائیک رائیڈر نے بلندی سے چھلانگ لگا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا
  • پرتگالی فٹبال فیڈریشن کا بڑا فیصلہ، کرسٹیانو رونالڈو پر پابندی عائد
  • اے بی ڈی ویلیئرز کی دھواں دار بیٹنگ، دو میچز میں 16 چھکے جڑ کے 181 رنز بنا ڈالے
  • ماہرہ خان کی بھارت میں جاری احتجاج کی حمایت، حقیقت سامنے آگئی
  • زیلنسکی کا یوکرین کے توانائی نظام کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچنے کا اعتراف
  • اورناچ میں پیسوں کے معاملے پر جھگڑا خونریز تصادم میں بدل گیا
  • سی ٹی ڈی کی کارروائی : بارکھان میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
  • ایوان صدر کے اجلاس میں بڑا فیصلہ، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر اتفاق: ذرائع

Publisher Publisher - Mashriq Newspaper

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • بلوچستان
  • بین الاقوامی
  • کالم
  • انٹرٹینمنٹ
  • ای پیپر
Daily Mashriq Newspaper Quetta
  • Home
  • 30
  • July
  • 2023
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں ہونے والے بم دھماکے کے بعد افغان طالبان نے شدید الفاظ میں مذمت

خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں ہونے والے بم دھماکے کے بعد افغان طالبان نے شدید الفاظ میں مذمت

On Jul 30, 2023
Share

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے لکھا کہ امارت اسلامیہ خیبر پختونخوا کے علاقے باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے اجلاس میں دھماکے کی مذمت کرتی ہے، متاثرہ خاندانوں سے تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں۔انہوں نے مزید لکھا کہ شہدا کو اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ایسے جرائم کسی طور پر بھی جائز نہیں ہیں۔

  • Instagram
  • Linkedin
  • Pinterest
  • RSS
Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail

Prev Post

ورکرز کنونشن میں شریک ہونا تھا پروگرام آخری لمحات میں منسوخ ہوا، حافظ حمد اللہ

Next Post

کچے کے ڈاکوﺅں سے اب تک کتنا علاقہ کلیئر کرایا جاچکا ؟ آئی جی پنجاب نے بتادیا

You might also like
بلوچستان

سی ٹی ڈی کی کارروائی : بارکھان میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

تازہ ترین

ایوان صدر کے اجلاس میں بڑا فیصلہ، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر…

تازہ ترین

سیاسی رابطوں میں تیزی، شہباز شریف کی مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات جاری

بین الاقوامی

دہلی میں کاکروچ پارٹی کا احتجاج، 250 ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو سٹیشنز بند

Prev Next
Leave A Reply
Cancel Reply

Your email address will not be published.

تازہ ترین

سی ٹی ڈی کی کارروائی : بارکھان میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

ایوان صدر کے اجلاس میں بڑا فیصلہ، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر اتفاق: ذرائع

سیاسی رابطوں میں تیزی، شہباز شریف کی مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات جاری

دہلی میں کاکروچ پارٹی کا احتجاج، 250 ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو سٹیشنز بند

پاکستان اور بھارت کی جوڑی نے ورلڈ ٹینس جونیئر ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا

Prev Next 1 of 1,675
© 2026 - Daily Mashriq Newspaper Quetta. All Rights Reserved.
Website Design: Faisal Haider

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • بلوچستان
  • بین الاقوامی
  • کالم
  • انٹرٹینمنٹ
  • ای پیپر