بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ شمالی اضلاع میں سرد رہنےکا امکان

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ شمالی اضلاع میں سرد رہنےکا امکان،محکمہ موسمیات

کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 01ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ،محکمہ موسمیات

کوئٹہ ،قلات میں کم سے کم درجہ حرارت 02ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، محکمہ موسمیات

کوئٹہ،زیارت میں کم سے کم درجہ حرارت 04اور ژوب میں 07ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ، محکمہ موسمیات

کوئٹہ، سبی میں کم سے کم درجہ حرارت 11اور تربت میں 17ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ،محکمہ موسمیات

کوئٹہ،نوکنڈی میں کم سے کم15جبکہ چمن میں07ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ،محکمہ موسمیات

کوئٹہ،دالبندین میں 08جبکہ خضدار میں 09ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ،محکمہ موسمیات

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P