عالمی و مقامی منڈیوں میں بڑی گراوٹ کے بعد سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

عالمی و مقامی منڈیوں میں بڑی گراوٹ کے بعد سونے کی قیمت میں پھر اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق ملک بھر میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 1200 روپے مہنگا ہوکر 437536 روپے کا ہوگیا،دس گرام سونے کی قیمت 1029 روپے کے اضافے سے 375116 روپے ہوگئی۔

 

فی تولہ چاندی کی قیمت 66 روپے بڑھکر 6588 روپےہوگئی،دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 12 ڈالر مہنگا ہوکر 4150 ڈالر کا ہوگیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P