ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پنک سالٹ شعبے میں سرمایہ کاری اور برآمدی مواقع کو وسعت

پاکستان اپنے وسیع پنک سالٹ ذخائر کے ذریعے عالمی مارکیٹ میں برآمدی صلاحیت کو وسعت دے رہا ہے۔

وڑچھہ، کالا باغ اور قائد آباد میں موجود وسیع ذخائر پاکستان کو پنک سالٹ کی عالمی منڈی میں اہم مقام دے رہے ہیں، ان ذخائر کی بدولت پاکستان دنیا بھر کے ہول سیلرز، ڈسٹری بیوٹرز اور درآمد کنندگان کی ضروریات پوری کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ پاکستانکی خبریں

پاکستان پنک سالٹ کی پروسیسنگ، گریڈنگ، معیار برقرار رکھنے اور جدید پیکیجنگ کے ذریعے ویلیو ایڈیشن کر رہا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P